میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بُھروسہ ہو تا تھا۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “Before the invention of the lock, trust was relied upon.” Good morning. Have a good day For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
Election or Exhibition in Pakistan
The election day is remarkable in the history of any country. People are asked to choose their leader by casting vote and majority voted party get success who is allowed to set up its government. What is the definition of elections in Pakistan? People vote but don’t have the right to choose the leader through votes. It’s just an exhibition and a waste of money. There is not any importance in your vote and opinions. Such a democratic country !!!! What is your opinion? Comment with your opinion.
غیر سیاسی۔۔۔! ابشعوربیدارہورہا ہے۔۔۔!!!
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔بابا جی نے کہا:-بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔بابا جی نے کہا:-چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔🇵🇰صرف ہاتھ ملانے خیریت…
غیر سیاسی۔۔۔!
ننھے بچوں کی لاشــــــیں اٹھاکر بھی میں نے کسی فلسطینی باپ یا ماں کی زبان سے کوئی شکــــــوے والے جملے نہیں سنےجب بھی سنا تو ایک ہی جملــــــہ اللہ اکبر اللہ اکبریہ عظــــــیم اور غیرت مند قوم ہے جنہوں اپنے بچوں کی تربیت ٹک ٹاک بنانے کیلئے نہیں کی بلکہ قبل اول کے تحفظ کیلئے اپنی نسلــــــوں کو تیار کیا ہےایک ماںــــــ بھی تمہیں ایسی نہیں ملے گی جو اپنے نوجوان ببیٹے کی شہادتــــــ پر غمزدہ ہواگر آنکھوں میں انسو بھی ہوں گے تو خوشی کے ہوں گے اور زبان پر ہی ایک جملہ ہوگا اللہ اکبر اللہ اکبر اور دعائیں کے یا اللہ میرے بیٹے کی شہادت کو قــــــبول فرما قســــــم خدا کی سلام ہے ان کے پہاڑ جیسے حوصــــــلوں کو سنتِ حــــــسین ادا کی جارہی ہے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ تمام امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہیں اگر جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہو…
غیر سیاسی۔۔۔!
ایوب خان کے زمانے میں مکران میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ یہ کنوئیں مکران میں مکی محمد بلیدوی بلوچ کی زمینوں پر کھودے گئے تھے۔لیکن بعد میں کئی ٹن پگھلا ہوا سیسہ تیل کے کنوؤں میں ڈال کر انہیں بند کرد یا گیا تھا۔ہفت روزہ “الفتح” کراچی، شمارہ: 25 اپریل 1975ء۔اور یہ کام پڑوسی ملک کو خوش کرنے کے لئے کیا گیا تھا, بھٹو صاحب کی طرف سے منگوائے گئے تیل کے رگ صحراء میں کھڑے کھڑے اسکریپ بن گئے لیکن ایرانی دباؤ اور بیگم نصرت بھٹو کی خوشنودی کے لیے رگوں کی تنصیب روک دی گئی ۔داستان ملک فروشوں کی سے اقتباس ۔ پہلی دفعہ کوئی تحریر اس موضوع پر نظر سے گزری ہے ۔ زبانی کلامی تو سنا تھا کہ پاکستان کے ایرانی سرحد کے قریب تیل کے بھاری ذخائر ہیں جو سازش کا شکار ہو گئے تھےبہت دل شکن تحریر ہے کہ کس طرح ہماری…