Lux Style Award پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ شو
کی بہترین اداکار کے لیے نامینیشن سامنے آ گئی ہیں۔
1۔ فیروز خان ( خدا اور محبت) Geo Tv
2۔ دانش تیمور (کیسی تیری خود غرضی) Ary Digital
3۔ عاطف اسلم ( سنگ ماہ) Hum Tv
4۔ ارسلان نصیر (پرستان) Hum Tv
5۔ فرحان سعید ( میرے ہمسفر) Ary Digital
تمام ایکٹر اپنے اپنے ڈراموں میں بہترین کارکردگی دکھا چکے ہیں۔ ارسلان نصیر کو چھوڑ کر جو بھی جیتے وہ جیت کا حقدار ہے۔ اب ان میں سے کون یہ ایوارڈ جیتا ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ کیونکہ ان سب نے اپنے اپنے رول بخوبی انجام دیے ہیں اور اپنی بہترین اداکاری سے میں جان ڈال کر بہترین TRP لانے میں کامیاب ہوئے ہیں.
اپ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں