ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
حال میں ہی ایک خوبصورت ڈرامہ مائی ری کا بدترین اختتام کیا گیا، ڈرامہ میں یہ میسیج دیا گیا کہ ایک شادی شدہ لڑکی صرف اسی صورت میں پڑھ لکھ سکتی ہے کامیاب ہوسکتی ہے اگر وہ اپنی شادی ختم کردے۔اور طلاق کی وجہ بھی صرف یہ کہ گھر کے بڑوں نے اپنی مرضی سے چھوٹی عمر میں اسکی شادی کردی تھی ؟ڈرامہ رائیٹرز اور پروڈیوسرز سے گزارش ہے طلاق کا تناسب کتنا بڑھ گیا ہے۔اگر کوئی حساس موضوع چھیڑ ہی دیتے ہیں تو اتنے بے ہودہ اختتام سے اس تناسب کو بڑھانے میں خدارا حصہ نہ ڈالیں 🙏
Expected End of Drama Serial Mayi Ri
مائی ری پاکستانی ڈرامہ آج کل بہت ہٹ جا رہا ہے اس ڈرامے کی کہانی دوسرے ڈراموں سے بہت مختلف ہے۔ اس ڈرامے میں معاشرے کا وہ رنگ دکھایا گیا ہے جس پر زیادہ تر بات نہیں کی جاتی۔ میرے مطابق یہ ایک ایسا ڈرامہ ہے جس میں نا صرف چائلڈ میرج کا ذکر نہیں بلکہ اس میں ایک اور سبق ہے کہ چائلڈ ایجوکیشن کتنی ضروری ہے بچوں کی چھوٹی عمر میں شادی کرنا اتنا برا نہیں جتنا یہ برا ہے کہ ان کو شادی کا مطلب نہ بتایا جائے، ان کو ذمہ داری کے احساس سے محروم رکھا جائے اور ان سے ان کا بچپن، جوانی اور آزاد زندگی جینے کا حق چھین لیا جاۓ۔ اس ڈرامے میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی تو گزارہ کر ہی لیتی ہے ہر مشکل حالات میں لیکن لڑکے کی شادی چھوٹی عمر میں کرنا مطلب یہ کہ اس کی زندگی کو…
Top 6 Pakistani dramas that have the best story during last five years
Pakistani dramas are one of the most watched dramas in the world. There are many reasons that grab the audience from all over the world to watch Pakistan dramas. Not all dramas are good but there are some phenomenal dramas that have the best story line with best on screen performances that mesmerize the audience. I am a keen watcher of Pakistani dramas. And after watching many dramas I have prepared the list of some Pakistani dramas during the last 5 years that you should watch due to their story. Here is the list. 6. Raqeeb se Raqeeb se is a romantic drama that was broadcast on HUM TV from 20 junuary to 26th may 2021. There are 23 episodes of drama. The story is about four women and men. In this drama you can see an abusive and toxic relationship of a man and woman due to which a…
Lux Style Award 2023 کون بنے گا بہترین اداکار ؟ نامینیشنز سامنے آ گئ ہیں ۔
Lux Style Award پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی بہترین اداکار کے لیے نامینیشن سامنے آ گئی ہیں۔ 1۔ فیروز خان ( خدا اور محبت) Geo Tv 2۔ دانش تیمور (کیسی تیری خود غرضی) Ary Digital 3۔ عاطف اسلم ( سنگ ماہ) Hum Tv 4۔ ارسلان نصیر (پرستان) Hum Tv 5۔ فرحان سعید ( میرے ہمسفر) Ary Digital تمام ایکٹر اپنے اپنے ڈراموں میں بہترین کارکردگی دکھا چکے ہیں۔ ارسلان نصیر کو چھوڑ کر جو بھی جیتے وہ جیت کا حقدار ہے۔ اب ان میں سے کون یہ ایوارڈ جیتا ہے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ کیونکہ ان سب نے اپنے اپنے رول بخوبی انجام دیے ہیں اور اپنی بہترین اداکاری سے میں جان ڈال کر بہترین TRP لانے میں کامیاب ہوئے ہیں. اپ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں