اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ متعدد ویڈیوز منظرے عام پر آرہی ہیں جس میں غزہ میں عمارتوں کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ غزہ پٹی میں فوری اسرائیلی حملے اگر نہیں روکے گئے تو جنگ مشرقی وسطی کے دیگر علاقو ں میں پھیل سکتی ہے۔
#IsraelPalestineWar #GazaCity #Palestine
#Israel #Palestine #Gaza #Hamas #BBCUrdu

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ غزہ پٹی میں فوری اسرائیلی حملے اگر نہیں روکے گئے تو جنگ مشرقی وسطی کے دیگر علاقو ں میں پھیل سکتی ہے۔
IsraelPalestineWar #GazaCity #Palestine
Israel #Palestine #Gaza #Hamas #BBCUrdu