میرا دل بدل دے۔۔۔!

اللہ کی بارگاہِ میں اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ، کتنے مشہور ، اور کتنے امیر ہیں …!
اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ کتنے نیت کے خالص ہیں، کتنے عاجز ہیں اور اس کی مخلوق کے حق میں کتنے
مہربان ہیں!!
اور اگر آپ اس کی مخلوق کے کام آ رہے ہیں
اور لوگ آپ سے متاثر ہورہے ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو کہ جس نے تمہارے گناہوں کو چھپا کر تمہیں لوگوں کے کام آنے کا شرف بخشا ہے اور وسیلہ بنایا ہے کہ آپ کسی کے کام آسکو۔اس میں آپ کا کوئی کمال نہیں وہ چاہتا تو کسی اور سے بھی یہ کام لے سکتا تھا ۔۔۔!