سنا ہے جنگلوں کا بھی
کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے
تو حملہ نہیں کرتا
درختوں کی چھاؤں میں
جا کر لیٹ جاتاہے
ہوا کے تیز جھونکے جب
درختوں کو ہلاتے ہیں
مینا اپنے بچے بھول کر۔
کوے کے انڈوں کو
پروں سے تھام لیتی ہے
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو
سارا جنگل جاگ جاتا ہے۔
سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں
بئے گۓ گھونسلے کا
گندمی سایہ لرزتا ہے
تو ندی کی مچھلیاں
اس کو پڑوسی مانا کرتی ہے
کبھی طوفان آجاۓ
کوئی پل ٹوٹ جائے۔
کسی لکڑی کے تختے پر۔
گلیری
سانپ
بکری
چیتا
ساتھ ہوتے ہیں
سنا ہے جنگلوں کا بھی
کوئی دستور ہوتا ہے۔
خدا وندا جلیل و معتبر دانا و بینا
منصف واکبر
میرے اس شہر میں اب
جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے🥺🥺
+923471334642
NZ's Collection
you should know everything
Our Customer Reviews
-
Maria-B Mprint Lawn Embroided Collection
Rated 5 out of 5by Rabia
- Rolex Gents Antique Design Watch by Irum
-
A+ Quality Combo Set with Chain and Adjustable Ring
Rated 5 out of 5by Bilal
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
- DT900 Ultra Smart Watch by SUBHAN
- DT900 Ultra Smart Watch by Diyya
Our Valuable Comments
NZ's Collection
Theme by Grace Themes