فلسطین۔۔۔!

میں الجھ گیا ہوں
اس بار درد ایسا ہے
کہ میں سمجھنے سے قاصر ہوں
میں بولنا چاہتا ہوں لیکن بول نہیں پا رہا
آنکھیں درد کی شدّت سے رونا چاہ رہی ہیں
لیکن رو نہیں پا رہا
میں لکھنا چاہ رہا ہوں
لیکن الفاظ نہیں ہیں
میں بس مسکرا رہا ہوں
لیکن شور ماں شور بہت ہے۔۔۔!!!