This seemingly ordinary photo won the “Photo of the Year” award. Why ??
Zoom in on the image, and the reason will be self-explanatory.
Even in the daily affairs of life, we have to face such a situation many times, we are seeing something else, something else is coming.
Every scene has a background, not necessarily what it looks like in reality. Appearance and background can be, and often are, completely different from each other.
Travellers in search of truth “zoom in” on everything, on every scene.
In daily life, get used to seeing things by “zooming in,” and you will find the real truth welcoming you with open arms and a big smile.
بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا ہے.
کیوں ؟؟
تصویر کو زوم اِن کرکے دیکھیں، وجہ خُود سمجھ میں آجائے گی۔
زندگی کے روز مرہ کے معاملات میں بھی ہمیں بارہا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم دیکھ کُچھ اور رہے ہوتے ہیں، نظر کُچھ اور آرہا ہوتا ہے۔
ہر منظر کا ایک پسِ منظر ہوتا ہے، ضروری نہیں وہ جیسا نظر آرہا ہوتا ہے حقیقت میں بھی ویسا ہی ہو۔
ظاہری منظر اور پسِ منظر ایک دُوسرے سے یکسر مُختلف اور مُتضاد ہوسکتے ہیں اور اکثر ہوتے بھی ہیں۔
سچ کی کھوج کے مُسافر ہر چیز کو، ہر منظر کو ” زوم اِن“ کرکے دیکھتے ہیں۔
روزمرہ زندگی میں چیزوں کو ”زوم اِن“ کرکے دیکھنے کی عادت ڈالیں، آپ اصل سچ کو دونوں بانہیں کھولے بھرپور مُسکراہٹ کے ساتھ اپنا استقبال کرتے ہوئے پائیں گے۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
Bashak,subha bakhir.
Subha Bakhair