A snake was chasing a firefly that lives only to shine.
Firefly stopped and said to the snake:
“Can I ask you three questions?”
said the snake.
Yes, ask
Firefly said
1- Do I belong to the creature that is your food?
The snake said no.
2. Did I say something to you?
The snake said no.
3 Then why do you want to devour me?
” The snake replied, “Because I can not bear to see you shining.”
Moral of the story.
Some people can’t see you shine
That is why they act like snakes
They remain silent and ready to destroy you!
The bitter truth is that many snakes do not let others shine for their own sake.
ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا ہے۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
“کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟”
سانپ نے کہا۔۔
ہاں پوچھو
جگنو نے کہا
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
“سانپ نے جواب دیا، “کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔” (میکوں بھاندا نی)
کہانی کا اخلاقی سبق…
کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتے
اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں
آپ کو خاموش اور تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں!
کڑوا سچ بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔…
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/