آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ ہو گیا۔۔۔

کل 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی پلینگ الیون میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے ۔


شاداب خان اسامہ میر کے لیے جگہ خالی کریں گے۔


جبکہ افتخار احمد کی جگہ ممکنہ طور پہ سلمان علی آغا کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔