پاکستان ٹور آف آسٹریلیا اور ٹیم سلیکشن۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
چیف سلیکٹر وہاب ریاض صاحب نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر صاحب پوچھنا یہ تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کیا آپ خود باؤلنگ کروائیں گے۔ آسٹریلیا میں جہاں ہم وسیم اکرم،وقار یونس، شعیب اختر اور ثقلین مشتاق کے ہوتے بھی بری طرح ناکام رہے ہیں اس کے باوجود آپ نے یہ گلی محلے کے باولر سلیکٹ کر ڈالے؟؟؟آسٹریلیا کی ٹیم میں پیٹ کمنز، مچل سٹارک جوش ہیزل ووڈ جسے باولر ہیں اور ہماری ٹیم میں؟ ؟؟ آسٹریلیا میں لیگ اسپنر کامیاب ہیں لیکن ادھر یاسر شاہ غائب ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں۔ معذرت کے ساتھ اس باؤلنگ کے ساتھ آپ آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی بھی آوٹ نہیں کر سکتے۔ٹیم کے ہیڈ کوچ وہ ہیں کہ جن کی اپنی تکنیک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے موزوں نہیں وہ کیا پلئیرز کو بتائیں گے۔اور سلیکٹر صاحب کی خود ٹیم میں جگہ نہیں تھی اب وہ ٹیم کا…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک مرتبہ پھر غیر دانشمندانہ فیصلے؟؟؟؟۔۔۔!
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بنا سوچے سمجھے کپتان بنا ڈالے۔ شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے۔ شان مسعود تکنیکی اعتبار سے اچھا کھلاڑی ہے۔لیکن آپ ان کو ٹیم میں مسلسل موقع تو دیتے ان کو تیار تو کرتے پھر کپتان بناتے۔ آپ کی پلینگ الیون میں تو وہ فٹ ہو نہیں پا رہے تھے اور اب آپ نے ان کو کپتان بنا ڈالا۔ سابق کپتان لیجنڈ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ بابر اعظم میرا فیورٹ رہا ہے۔ بابراعظم چار سال سے قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں بہت سے مسائل ہیں، بابر اعظم بطور لیڈر کامیاب نہیں ہو سکے۔ ٹھیک ہے مان لیا کہ بابر اعظم کو کپتان بنانا غلط اقدام تھا۔ کیا ان فٹ شاہین کو کپتان بنانا ٹھیک ہے۔ شاہین کی اپنی فٹنس اور فیلڈنگ ٹھیک نہیں۔145 سے…
انڈیا کو دی جانے والی دوسری نیو بال میں ایسا کیا تھا پوری نیوزی لینڈ ٹیم کو آؤٹ کر دیا۔۔۔!!!!؟
ورلڈ کپ کرکٹ 2023 کا پہلا سیمی فائنل انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اختتام کو پہنچا۔ انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 397 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 327 رنز بنا سکی۔۔انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ انڈیا کی جانب سے محمد شامی نے تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کی۔۔ انڈیا کی ٹیم نے بالنگ اور بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔ 25 اور کے بعد انڈیا کو جب دوسری بال نیو دی گئی تو انڈیا نے پوری ٹیم کو اؤٹ کر دیا۔کیا کوئی خاص بال تھی وہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ کل 16 نومبر کو ساؤتھ افریقہ بمقابلہ اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل میچ انڈیا کے ساتھ کھیلے گی۔۔
بھارت کرکٹ بورڈ اور شبمن گل۔ بمقابلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور علی زریاب۔ دو قومی نظریہ
اگر آپ ہندوستان اور پاکستان کرکٹ کے درمیان فرق جاننا چاہتے ہیں تو صرف یہ دیکھیں کہ دونوں ممالک کھلاڑیوں کو کیسے تیار کرتے ہیں۔ شبمن گل 2018 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہندوستان کے بہترین بلے باز تھے۔ علی زریاب انڈر 19 ورلڈ کپ 2018 میں پاکستان کے بہترین بلے باز تھے۔ دونوں نے ورلڈکپ’ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی۔ اب تک گل نے 96 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔جبکہ زریاب نے 4 لسٹ-اے میچز کھیلے ہیں۔ گل نے 123 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ زریاب نے 0 T20 کھیلے ہیں۔ بی سی سی آئی نے گل کو ‘اے ٹیم’ کے دوروں پر آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھیج کر سرمایہ کاری کی۔ اس دوران پی سی بی نے علی زریاب کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ یہ صرف ایک مثال ہے کہ پاکستان میں ہمارا نظام ہمیں کس طرح مایوس کرتا ہے۔ #PCB #PSL #wcc2023…
فیصلہ ہو گیا اب پاکستان ہی سیمی فائنل کھیلے گا۔
بس بھائی اب تو سیمی فائنل ہم ہی کھیلیں گے۔روک سکو تو روک لو🤣 دل جلے شائقین کے دل کی آواز۔
Qualification scenario for Pakistan to the semi- final: سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ
سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ کچھ یوں ہے۔۔ 287 رنز سے جیت یا 3 اوورز میں کسی بھی ہدف کا تعاقب کرنا ہو گا۔ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو وہ 400 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 109 رنز پر آؤٹ کرئے۔ اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان خود بخود آؤٹ ہو جائے گا۔ آپ کے خیالات؟ Qualification scenario for Pakistan to the semi- final: win by 287 runs or Chase any target in 3 overs If Pakistan bat first , they can think about scoring 400 runs and bowling England out on 109 runs. If England bat first, Pakistan will be out automatically. Your thoughts?
قدرت کا نظام۔۔۔! نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا۔۔۔! بارش کا امکان۔۔۔!
پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان۔ میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا اور نیوزی لینڈ کے کل 9 پوائنٹ ہو جائیں گے۔ اس صورتحال میں اگر پاکستان انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو پاکستان کے 10 پوائنٹ ہو جائیں گے اور وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔
The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka.
It’s official The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka. In his final match, Shakib played a match, winning 82 runs innings, and took 2 wickets. He also ruined the spirit of gentlemen game by time out dissmisal of Methews . He committed such crimes many times before, even in the domestic matches in Bangladesh.But the chapter is officially closed he was a good cricketer but not a good sportsman as well as a human being. بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پہلے ہی ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیل چکے ہیں۔ اپنے آخری میچ میں، شکیب نے 82 رنز کی اننگز کھیلی، اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے میتھیوز کو ٹائم آؤٹ کرکے جنٹلمین گیم کی روح کو بھی برباد کردیا۔ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار اوچھی حرکات کر چکے ہیں۔…
Sri Lankan cricketer Angelo Mathews is heartbroken after being called out in a strange way! سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز عجیب و غریب طریقے سے آوٹ قرار دئیے جانے پہ دل برداشتہ۔۔۔!
,سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش۔ بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی چوتھی وکٹ گرنے کے بعد انجیلو میتھیوز وکٹ پہ آئے ابھی وہ ہیلمٹ کو ایڈجسٹ ہی کر رہے تھے کہ ہیلمٹ کی پٹی ٹوٹ گئی۔ دوسرا ہیلمٹ منگوانے تک دو منٹ کا وقت گزر گیا اور شکیب نے ٹائم آؤٹ کی اپیل کی؛ امپائر ایراسمس نے شکیب سے پوچھا کہ کیا وہ واقعی اپیل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ سپورٹس مین سپرٹ کے منافی تھا، شکیب الحسن نے ہاں کہا، اور بالآخر میتھیوز آؤٹ ہو گئے۔شکیب الحسن یہ غیر اخلاقی حرکت کرنے کے بعد میچ جیتے ہیں یا نہیں۔ لیکن شائقین کرکٹ کو ان کی یہ حرکت بہت بری لگی اور وہ سیخ پا ہو گئے انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ غم و غصہ کا اظہار کر کے دل کی بھڑاس خوب نکالی اور شکیب الحسن کو گٹھیا شخص قرار دے دیا جس نے جنٹل مین…
South Africa vs. India Head to Head. انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ ورلڈکپ مقابلوں میں پانچ مرتبہ آمنے سامنے آئے ہیں۔
جنوبی افریقہ بمقابلہ انڈیا گیم جاری ہے۔ اگر آپ پچ پر نظر ڈالیں تو آپ اسپن باؤلرز کے لیے کافی اسپن دیکھ سکتے ہیں اور شبمن گل کی وکٹ اس کا واضح ثبوت ہے۔ جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کے لیے اس وکٹ پر بیٹنگ کرنا مشکل ہو گا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ وہ اسپن کے خلاف کمزور ہیں سوائے ہنری کلاسن کے۔ ان حالات میں، 280 سے 300 کے ارد گرد کسی بھی ٹارگٹ کا پیچھا کرنا آسان نہیں ہوگا۔ South Africa vs. india Game is in progress. If you look at the pitch, you can see twenty of spin for the spin bowlers and wicket of shobmingill is clear evidence of that. It will be tough for the southafrican batters to bat on this wicket as we all know they are weak against spin except hennry kalasan. Under the circumstances, anything around 280 to 300 will…
پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ سامنے آ گئ۔
پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ عبداللہ شفیق، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، آغا سلمان، محمد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف ہوسکتی ہے۔ 4 یا 3 فاسٹ باؤلر کھلانے کا حتمی فیصلہ بارش اور وکٹ کو دیکھ کر کیا جائے گا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔۔۔! “جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستانی شائقین کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں”.
بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو 190 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستانی شائقین کی امیدیں مزید بڑھا دی ہیں. اگرچہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے دوران 75 فیصد بارش کا امکان ہے اگر ایسا ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا جس سے پاکستان کو نقصان ہوگا لیکن بارش کا امکان کم ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس روز بارش نہ ہو، البتہ 9 نومبر کو سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان بہت زیادہ ہے۔ اگر پاکستان دونوں میچ جیت لیتا ہے اور سری لنکا نیوزی لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو گرین شرٹس سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔
News of grouping in England camp۔ انگلینڈ کے کیمپ میں بھی گروپ بندی کی خبریں
News of grouping in England camp Joe Root has made his lobby against Jos Buttler and wants to remove him from captaincy and become England’s captain himself. Root and Stokes are getting out intentionally, so England loses, and Buttler is exposed. Jos Buttler cried in the dressing room because 9 players had lobbied against him to remove him from the captain. #W23 انگلینڈ کے کیمپ میں بھی گروپ بندی کی خبریں آ رہی ہے۔ جوئے روٹ نے جوس بٹلر کے خلاف اپنی لابی بنائی رکھی ہے اور انہیں کپتانی سے ہٹا کر خود انگلینڈ کا کپتان بننا چاہتے ہیں۔ روٹ اور اسٹوکس جان بوجھ کر پرفارم نہیں کر رہے اس لیے انگلینڈ مسلسل ہار رہا ہے اور بٹلر بے ناکام کپتان ہو رہا ہے ۔ سننے میں آ رہا ہے کہ جوس بٹلر ڈریسنگ روم میں رو پڑے کیونکہ 9 کھلاڑیوں نے ان کے خلاف لابنگ کی ہے اور انہیں…
بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح کے باوجود پاکستان ٹیم کیلئے مایوس کن خبر،
بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح کے باوجود پاکستان ٹیم کیلئے مایوس کن خبر، بنگال ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دینے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کے حوالے سے پاکستان کو زیادہ فائدہ نہ ہو سکا، پاکستان کے پوائنٹس میں تو اضافہ ہو گیا تاہم نیٹ رن ریٹ اب بھی منفی ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی کے بعد اب پاکستان کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی تفصیلات سامنے بھی آگئی ہیں ۔پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ میچز کھیلے اور دونوں میچ جیتنا ہوں گے۔ جہاں پہ پاکستان کے لیے اپنے بقیہ میچز جیتنا ضروری ہے، وہاں گرین شرٹس کو نیوزی لینڈ کے اپنے بقیہ میچ ہارنے کی بھی ضرورت ہے کیونکہ ان کے چھ میچوں میں آٹھ پوائنٹس ہیں۔ اگر بلیک کیپس اپنے اگلے تین میچ ہار جاتی ہیں تو وہ 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ مرحلے کا اختتام کریں گے اور پاکستان…
پاکستانی ٹیم ابھی بھی سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتی ہے؟ جی ہاں
پاکستان کیلئے لازمی ہے کہ وہ اپنے بقیہ تمام میچز میں فتح حاصل کرے اور رن ریٹ بہتر بنائے، پھر اگر نیوزی لینڈ اپنے بقیہ تمام میچز میں شکست کھا جائے، یا آسٹریلیا اپنے بقیہ 3 میں سے 2 میچز میں شکست سے دوچار ہو، تو اسی صورت میں پاکستان سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان کے سامنے اس وقت 2 بڑے چینلج ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنے بقیہ تینوں میچز میں ناصرف فتح حاصل کرنا ہو گی، بلکہ ان میچز کو اچھی مارجن سے جیتنا ہو گا، تاکہ پاکستان کا رن ریٹ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے بہتر ہو سکے۔ پاکستان ورلڈکپ 2023 میں اپنا اگلا میچ بنگلہ دیش کیخلاف منگل 31 اکتوبر کو کولکتہ میں کھیلے گا۔ پاکستان ورلڈکپ کے گروپ اسٹیج میں اپنے آخری دو میچ نیوزی لینڈ کیخلاف 4 نومبر جبکہ انگلینڈ کیخلاف 11 نومبر کو کھیلے گا۔
Australia, New Zealand, South Africa, India vs. Pakistan. آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، بھارت بمقابلہ پاکستان
If you have closely watched Game between newzeland Australia, you can see clearly Australia won because of efforts in the field. They saved two certain boundaries at a crucial time. If you look at Pakistan team, they can’t able to bat like southafrica and put 400 runs on the board, they can’t ball like india, but at least they could able to give 100% in the field. But look at their fitness level they can’t able to dive on the ball at the right time. Hazelwood Australian fast bowler took a blinder at point vs. newzeland to dismisses mark Henry. You can imagine hassan ali or shaheen at point and take a blinder? After 1 catch or poor dive, they get unfit for months.The reason is that they are not used to the dive. PCB is investing a lot on these players but not able to improve their fitness level,…
“Mohammed Yousuf about Bob Woolmer”
Mohammed Yousuf about Bob Woolmer“ i still remember that day,, Bob shut his laptop and throws it away in Sabina Park,Jamaica. He sits in the dressing room and covers his face with a white towel to hide tears in his eyes. Shahid actually did not play that match due to the ban, he give him water and tried to sattle him down because he was very depressed.On the way towards Hotel Bob said Inzamam “Inzi i wish i had never fallen in love with Pakistan”These are the last words that i have heard from Bob, and it was the darkest day of my career. I still remember and curse After that, Bob Woolmer was found dead in his hotel room.