پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیشرفت میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انضمام کا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں رجسٹرڈ پلیئرز مینجمنٹ کمپنی میں حصہ ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کی جانب سے تصدیق شدہ رپورٹس میں کہا گیا۔ ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت کئی سرکردہ کھلاڑی اس کمپنی سے وابستہ تھے۔ اس کے بعد رپورٹس نے ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالے سے سوالات اٹھائے تھے۔
babarazam captainbabar cricket dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 Inzamam PakistanTeamSelection
دوستی یاری ملک پہ بھاری…؟
بابر اعظم کھلاڑی برا نہیں ہے۔بس اس کے اندر تھوڑی “میں” “میں” آگئی ہے۔اللہ نے کم وقت میں زیادہ شہرت دے دی۔ لیکن اس شہرت کو حاصل کر کے اس نے خود کو کُل سمجھ لیا۔حقدار پلیئرز اور کسی سینئر کو ٹیم میں نہیں لیا اور اپنے دوستوں کو ترجیح دی جو ہمیشہ اس کا کہنا مانیں۔ بابر کو کوئی بتائے دوستی چائے کے ہوٹل پر نبھائی جاتی ہے ورلڈ کپ کرکٹ کے گراؤنڈ میں نہیں۔خیر پاکستانیوں کی اکثریت نے ورلڈ کپ کی ٹیم اناؤنس ہونے کے بعد ہی بول دیا تھا کہ یہ ٹیم پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگی۔اب یہ بابر کےسوچنے کی بات ہے جو بات ہر عام پاکستانی کو نظر آگئی تھی تو اسے نظر کیوں نہیں آئی۔ اس ٹیم میں ایسا کیا نظر آیا جو ورلڈ کپ جیسے سب سے بڑے ایونٹ میں ساتھ لے گیا؟اب رونے کا فائدہ نہیں۔بقیہ میچز انجوئے کریں اور گھر…
captainbabar cricketnews CricketWorldCup dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 dailyprompt-2101 PakistanCricket
Poor fellow captain Babar Azam doesn’t know that Haris Rouf is not a first change or new ball bowler.
Poor fellow captain Babar Azam doesn’t know that Haris Rouf is not a first change or new ball bowler he can be handy only with the old ball in depth overs. #PakvsAfg
babarazam captainbabar dailyprompt dailyprompt-1916 dailyprompt-1923 dailyprompt-1927 PakistanCricket PakistanTeamSelection pakvsafg
Babar Azam Worldcup Performance
بابر اعظم نے ورلڈ کپ کی 8 اننگز میں 87.94 کے اسٹرائیک ریٹ سے 67.71 کی اوسط سے 474 رنز بنائے۔ بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 22، انگلینڈ کے خلاف 66 میں 63، آسٹریلیا کے خلاف 28 میں 30، جنوبی افریقہ کے خلاف 80 میں 69، نیوزی لینڈ کے خلاف 101، بھارت کے خلاف 51 پر 45 اور بنگلہ دیش کے خلاف 98 میں 96 رنز بنائے! بابر اعظم #WorldCup2023 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے کےلیے تیار ہیں ❤️
babarazam captainbabar cricket cricketnews CricketWorldCup dailyprompt IndiaVsPakistan PakistanCricket PakistanTeamSelection WC2023