Tag Archives: IndiaVsPakistan

93 all out in 2nd innings. South Africa won by 30 runs. It’s really dominating performance by SA

شاداب خان اتنے سالوں کی ون ڈے کارکردگی اب تک کوئی خاص نہیں ہے حالانکہ کے وہ ٹیم کے نائب کپتان چلے آ رہے ہیں ۔وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں49 اوسط51 اسٹرائیک ریٹیہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں۔ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں۔ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب تک اتنے سالوں میں ایک مرتبہ بھی 5 وکٹ نہیں لے سکے ہیں۔ان کے پاس 63 میچوں میں صرف 3 مین آف دی میچ ایوارڈز ہیں…

Read more

To evaluate whether Shaheen Shah Afridi is overrated or not, we need to consider his performance in recent matches and compare it to the expectations placed on him. Cricket opinions can vary widely, so it’s essential to look at a variety of sources and opinions to form a well-rounded perspective on his abilities. His current form is very average rather poor. It seems that he is not fully fit pace has also gone down, line and length is also not good. In my opinion, he needs a break and work on his fitness rather than playing with half fitness, which results in poor performance.

ورلڈ کپ 2019 میں شاہین آفریدی نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی تھی ۔ شاہین نے 5 میچوں میں 4.96 کے اکانومی ریٹ اور 14.6 کی اوسط کے ساتھ 16 وکٹیں حاصل کیں تھیں، ورلڈ کپ کے 3میچوں سے محروم ہونے کے باوجود پاکستانی تیز گیند باز نےایک ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی گیند باز کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصلکیاتھا: – اس فہرست میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں۔شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011) وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992) – عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988) – محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019) – ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999) – شاہین آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019) شاہین آفریدی کو ٹورنامنٹ2023 میں سب سے زیادہ متاثر کن باؤلرز کی فہرست بھی واضح…

Read more

بابر اعظم نے ورلڈ کپ کی 8 اننگز میں 87.94 کے اسٹرائیک ریٹ سے 67.71 کی اوسط سے 474 رنز بنائے۔ بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 22، انگلینڈ کے خلاف 66 میں 63، آسٹریلیا کے خلاف 28 میں 30، جنوبی افریقہ کے خلاف 80 میں 69، نیوزی لینڈ کے خلاف 101، بھارت کے خلاف 51 پر 45 اور بنگلہ دیش کے خلاف 98 میں 96 رنز بنائے! بابر اعظم #WorldCup2023 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے کےلیے تیار ہیں ❤️

پڑوسی ملک بھارت کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین شبمن گل کے کیریئر کا آغاز اب تک بے حد شاندار رہا ہے ان کا کیرئیر بابر اعظم کے کیریئر سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن ان کو بطور اوپننگ بیٹسمین پاور پلے میں کھیلنے کا فائدہ ہے اور وہ بڑے شاٹس بھی کھیلنے سے نہیں چوکتے یہ ہی وجہ ہے شاید ان کے ایک بہتر اسٹرائیک ریٹ کی بھی! یہاں پہ ہم نے بابر اعظم بمقابلہ شبمن گل نمبر1 اور نمبر 2 ODI بلے بازوں کا 35 اننگز کے بعد اعدادوشمار کا موازنہ پیش کیا ہے۔

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم سلیکشن کر لی ہے جس میں مندرجہ ذیل کھلاڑی موجود ہیں بابر اعظم( کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان) ، فخر زمان، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، محمد افتخار، سلمان علی آغا، امام الحق، سعود شکیل، محمد وسیم(جونیئر)، محمد نواز، اسامہ میر، عبداللہ شفیق، اور حسن علی مین سکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ محمد حارث ابرار احمد اور زمان خان ٹریولنگ ریزرو کے طور پر سلیکٹ کیے گئے ہیں یاد رہے نسیم شاہ جو کہ سب سے زیادہ ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بالر ہیں وہ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں ۔نسیم شاہ کی پرفارمنس پچھلے کچھ وقت سے بہت بہترین تھی. انہوں نے اچھے اچھے پلیئرز کو اپنی بہترین بالنگ سے کافی پریشان کیا۔یہ واقعی میں ایک بری خبر ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہترین سلیکشن ہے جس میں بہترین بیٹنگ اور بولنگ کا کمبینیشن…

Read more

Comparing the cricket teams of India and Pakistan involves looking at various aspects of their cricketing history, performance, and impact on the sport. Here’s a comparison: Historical Performance: India has had a more consistent and successful cricketing history in terms of international achievements, including winning multiple ICC tournaments and consistently being ranked among the top teams.Pakistan has also achieved notable success, with victories in ICC tournaments and producing world-class cricketers, but their performance has been marked by periods of inconsistency. Head-to-Head Matches: India has had the upper hand in head-to-head encounters against Pakistan in international cricket, particularly in ICC events.Pakistan has had its moments of triumph against India, but India has dominated the overall record in ODIs and T20Is. Cricketing Legends: Both countries have produced legendary cricketers who are celebrated globally. Players like Sachin Tendulkar, Virat Kohli, Kapil Dev (India) and Wasim Akram, Imran Khan (Pakistan) are iconic figures in…

Read more

8/8
NZ's Corner