Tag Archives: babarazam

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیشرفت میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انضمام کا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں رجسٹرڈ پلیئرز مینجمنٹ کمپنی میں حصہ ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کی جانب سے تصدیق شدہ رپورٹس میں کہا گیا۔ ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت کئی سرکردہ کھلاڑی اس کمپنی سے وابستہ تھے۔ اس کے بعد رپورٹس نے ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالے سے سوالات اٹھائے تھے۔

Poor fellow captain Babar Azam doesn’t know that Haris Rouf is not a first change or new ball bowler he can be handy only with the old ball in depth overs. #PakvsAfg

ورلڈ کپ شروع ہے۔ اگر آپ جیت کا فارمولا دیکھیں تو پہلے بیٹنگ کر کے بڑا ٹوٹل بنا کر دوسری ٹیم کو پریشر میں لے آئیں۔جسے ساوتھ افریقہ 2 بار 400 کا ٹوٹل بنا چکا ہے۔لیکن دوسری بیٹنگ میں ہالینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 243 بھی چیز نہیں کر پائے۔پاکستان کی ٹیم انڈر پریشر اسکور چیز میں بڑے میچوں میں کبھی بھی کوئی خاص پرفارمنس نہیں دے سکی۔ ہماری جیت کا فارمولا ہمیشہ سے پہلے بیٹنگ ہی رہا ہے اور بڑی ٹیموں کے خلاف میچ میں ہم چیز نہیں کر پاتے۔آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ دے دی اور جو ہوا سب کے سامنے ہے۔ وکٹ بیٹنگ کے لیے بہت اچھا تھا اور ایک وقت پہ ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان یہ ٹارگٹ حاصل کر لے گا۔لیکن ہم جیت کے قریب پہنچ کر اعصاب کی جنگ میں ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔اور…

Read more

شاداب خان اتنے سالوں کی ون ڈے کارکردگی اب تک کوئی خاص نہیں ہے حالانکہ کے وہ ٹیم کے نائب کپتان چلے آ رہے ہیں ۔وہ باؤلنگ آل راؤنڈر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں49 اوسط51 اسٹرائیک ریٹیہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں۔ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں۔ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب تک اتنے سالوں میں ایک مرتبہ بھی 5 وکٹ نہیں لے سکے ہیں۔ان کے پاس 63 میچوں میں صرف 3 مین آف دی میچ ایوارڈز ہیں…

Read more

باہجوں قلب جےکریں عبادت تےکدےنا بنے نمازیجد تک عشق نا ہوسی دل وچ رب نا ہوسی راضینا بَن مومن نا بَن کافر ، اوہ نا پنڈت نا قاضیبُلھے شاہ اُٹھ یار منا لے لا کے سِر دی بازی

Love and respect between Matthew Hayden (both as a mentor and commentator) and Babar Azam is perpetual and on the next level. Great to see the camaraderie between the two greats..!If you look at the Mathew hadden era as mentor and batting coah of pakistan you will definitely feel that the mindset and energy was on next level at that time. Why PCB not hire him further as a full-time coach, at least for the Worldcup instead of Micky Author, the online coach.

Babar Azam for you: – Served as a water boy– Decided to rest today– but decided bat when needed– Came in to bat at No. 6– Smacks 90* off 59 balls– Retires himself out on 90*– Lets Salman come in to get match practice What a character particularly when Babar Azam could have retired himself out after scoring a 100. Apparently, he is saving his best for vital encounters..!

Shan Masood’s exclusion from the team does not seem like a wise decision, especially when the World Cup is on the horizon and Fakhar Zaman is also out of form and Imam is not performing well. At such time, the selection of the inexperienced Abdullah Shafiq is also a question mark. , selectors must balance various factors while making decisions. Shaun Masood’s performances in county cricket should be watched, he may suit the current form and the needs of the team. *Abdullah Shafiq selection ahead of experienced shun masood.* شان مسعود کا ٹیم سےاخراج کوئی دانشمندانہ فیصلہ نہیں لگتا، ایسے وقت جب ورلڈ کپ سر پہ ہے اور فخر زمان بھی فارم میں نہیں اور امام بھی اچھا پرفارم نہیں کر رہا۔ ایسے وقت میں ناتجربہ کار عبداللہ شفیق کی سلیکشن بھی سوالیہ نشان ہے۔ ، سلیکٹرز کوفیصلے کرتے وقت مختلف عوامل میں توازن رکھنا چاہیے۔ شان مسعود کی کاونٹی…

Read more

بابر اعظم نے ورلڈ کپ کی 8 اننگز میں 87.94 کے اسٹرائیک ریٹ سے 67.71 کی اوسط سے 474 رنز بنائے۔ بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 22، انگلینڈ کے خلاف 66 میں 63، آسٹریلیا کے خلاف 28 میں 30، جنوبی افریقہ کے خلاف 80 میں 69، نیوزی لینڈ کے خلاف 101، بھارت کے خلاف 51 پر 45 اور بنگلہ دیش کے خلاف 98 میں 96 رنز بنائے! بابر اعظم #WorldCup2023 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے کےلیے تیار ہیں ❤️

پڑوسی ملک بھارت کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین شبمن گل کے کیریئر کا آغاز اب تک بے حد شاندار رہا ہے ان کا کیرئیر بابر اعظم کے کیریئر سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن ان کو بطور اوپننگ بیٹسمین پاور پلے میں کھیلنے کا فائدہ ہے اور وہ بڑے شاٹس بھی کھیلنے سے نہیں چوکتے یہ ہی وجہ ہے شاید ان کے ایک بہتر اسٹرائیک ریٹ کی بھی! یہاں پہ ہم نے بابر اعظم بمقابلہ شبمن گل نمبر1 اور نمبر 2 ODI بلے بازوں کا 35 اننگز کے بعد اعدادوشمار کا موازنہ پیش کیا ہے۔

-حارث رؤف انجری کا شکار اور پوری طرح سے فٹ نہیں۔-نسیم شاہ زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو چکے۔-بابر اور شاہین کپتانی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ – شاہین اور افتخار کی نامعلوم وجہ سے لڑائی۔ محمد حفیظ نے پی سی بی چھوڑ دیا۔ ( اصولی فیصلہ👍🏻)– پاکستان نمبر 1 رینکنگ سے نیچے آ گیا ہے۔ ۔ شبمن گل آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 بلے باز بننے کے لیے تیار ہیں۔ – پی سی بی ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کا ردست انتخاب تک نہیں کر سکا سلیکشن کمیٹی کو اپنی بھاری تنخواہ سے غرض ہے سلیکشن کیا ہوتی ہے ان کی بلا جانے انہوں نے بس دی ہوئی پرچی پڑھ کے سنا دی اور بس۔اور بیچارے پاکستانی شائقین دل سے پاکستانی ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ ٹیم ان کی امیدوں پر پورا اتر…

Read more

محمد آصف کی بابر پر تنقید کے بعد کپتان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کے محمد آصف نے کہا تھا کہ میں آج بھی ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم کو میڈن اوور کروا سکتا ہوں، اگر آپ بابر کو اچھی گیندیں کروائیں تو وہ ہٹ نہیں کر سکتا۔ بابر اعظم کے والد نے کہا “اول تو ایسا وقت نہیں آئے گا اگر وقت آ بھی گیا تو بابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائیگا”، اعظم صدیقی کا محمد آصف کے بیان پر ردعمل

12/12
NZ's Corner