ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
آؤ پیدل ہی چلتے ہیں۔چاند تک ہی تو جانا ہے۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
کون سِیکھا ھے صرف باتوں سے۔۔سب کو اِک حادثہ ضروری ھے۔۔
The right person, but the wrong time.
The right person, but the wrong time.A seven word short story.
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
مسیحا ! آپ ہیں زیرِ علاج حیرت ہے !یہ کوۓ عشق کے اُلٹے رواج حیرت ہے ! ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیںتمہارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے ! فراز دل بھی دکھاتے ہو ،اور چاہتے ہوضمیر بھی نہ کرے احتجاج ! حیرت ہے !
,ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
تقاضے کبھی ختم ہوتے ہی نہیں ہیں زندگانی کےکبھی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
میں نے سوچا نا تھا دنیا سے کہوں گا یہ بھی آج کل تجھ سے میری بات نہیں ھوتی ھے۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
خزاں کے زرد پتوں کا کوئی سایہ نہیں ہوتابہت بےمول ہو کر جب زمیں پر آن گرتے ہیںتو یخ بستہ ہوائیں بھیانہی کو زخم دیتی ہیں۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کے لیے،چادریں کیوں نہ مزاروں سے اٹھا لی جائیں!؟
ماضی کے دریچے سے۔۔۔!
بچپن کے زمانے 50 & 60 کی دہائی میں ٹینٹ سروس نہیں ہوتی تھی۔ لیکن جب بھی کوئی غمی یا خوشی ہوتی تو ہر گھر سے ایک چارپائی مہمانوں کے لئے آ جاتی۔جانے کہاں گئے وہ دن جب سادگی تھی لیکن بھائی چارہ بھی تھا۔ مل کر کام کرنے والے لوگ خاک ہو گئے ۔اب نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ہر ایک کو جلدی ہے۔ پتہ نہیں یہ دوڑ کب تک ہے۔ زندگی تو مختصر ہے۔ پھر بھی لوگ دوڑ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کہاں جانا ہے ان کو۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس دوڑ سے بچائے۔ آمین
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی، پرانے دوست، بوڑھے درخت، باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتے ہیں..!!
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
پہلے لوگ مرجاتے تھےروح بھٹکتی رہتی تھی اب روح مر جاتی ھےاورلوگ بھٹکتے رہتے ہیں
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
چل کسی پرسکون سی جگہ پہ بیٹھ کے چائے پیتے ہیں ویسے بھی اتوار ہے آپ کو بھی فرصت ہو گی۔۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
تیرے واسطے فلک سے میں چاند لاؤں گا۔۔۔🌛 ہور کج ساڈے لائق ۔۔۔ 🤔😁😀
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
بھلے دنوں کی بات ہے….. بھلی سی ایک شکل تھینہ یہ کہ حُسن تام ہو نہ دیکھنے میں……… عام سی نہ یہ کہ وہ چلے تو………… کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر………………. بھلا بھلا سفر لگے کوئی بھی رُت ہو اُس کی چھب فضا کا رنگ و روپ تھیوہ گرمیوں کی چھاؤں تھی وہ سردیوں کی دھوپ تھی نہ ایسی خوش لباسیاں………… کہ سادگی گلہ کرےنہ اتنی بے تکلّفی………… کہ آئینہ………… حیا کرے نہ عاشقی جنون کی……………… کہ زندگی عذاب ہونہ اس قدر کٹھور پن………………. کہ دوستی خراب ہو کبھی تو بات بھی خفی…… کبھی سکوت بھی سُخنکبھی تو کشتِ زعفراں ………….کبھی اُداسیوں کا بن سنا ہے……………. ایک عمر ہے معاملاتِ دل کی بھیوصالِ جاں فزا تو کیا…………. فراقِ جاں گسل کی بھی سو ایک روز کیا ہوا……………….. وفا پہ بحث چھڑ گئیمیں عشق کو امر کہوں…… وہ میری ضد سے چڑ گئی میں عشق کا…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسا نہیں ہونے دیامجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے متعلق الگ نظریات رکھتا ہےپتہ ہے وجہ کیا؟ میں کھلی کتاب کی طرح نہیں ہوںکیونکہ میں خود میں کھلتا اور خود میں بند ہوں ،میں کچھ ایسا ہی خود پسند ہوںمجھے بھید رکھنا پسند ہے میں انا پسند بھی انتہا کا ہوںلیکن اگرکسی رشتے کو ٹوٹنے سے بچانا ہو توجھکنے کے کمال سے بھی آشنا ہوںمگر جب بار بار جھکنا پڑے تو چپ ہوجاتا ہوںمکمل شعور نہ سہی مگرشعور کے #ش سے واقفیت ہوگئا ھوںمیرے دل میں بھی احساسات ہیں میں بھی انسان ہوںلوگ محبت والے ہوں یا نفرت والےانھیں دل میں سنبھال کے رکھتا ہوںمیں جھگڑالو بھی بہت زیادہ ہوںمگر میں ضبط بھی کمال کا رکھتا ہوںبولتا بھی بہت ہوں،مگر صرف انکے لئے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیںاور خاموش ہونے پر آؤں تو کوئی میری خاموشی کو مات نہیں…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اگر تم پسند کرتے ہو، گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑ کی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سر سبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، پرانے گیت، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس، خاموشی اور آوارگی، تو سمجھو ہم “دوست” ہیں.
میسیج آف دی ڈے۔۔۔!
ہر جگہ بیٹھنا اور ہر جگہ منہ مارنا کبھی کبھی مہنگا پڑ جاتا ہےاس لئے اپنے منہ اور زبان کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کیجئے۔ غیر ضروری محفل اور غیر معیاری گفتگو سے اجتناب برتیے۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے۔اُسے بتاؤ, میں دیوانہ چاند ٹھکرا کر آیا ہوں۔