Hobbies or Activities that I have lost interest in over time
Are there any activities or hobbies you’ve outgrown or lost interest in over time? When I was child I played lots of games on my PC. As I grew up I have lost my interest in gaming. Even on my mobile I have many games but with time I get bored from them. There could be many facts but the most primary fact is maturity.
میرا دل بدل دے۔۔۔!
لاھور کے بازارِ حسن میں ایک فنکار ہوا کرتا تھااستاد گُلو خاں جو کہ رقاصاؤں کو سنگیت اور رقص کی تعلیم دیا کرتا تھا۔ایک وقت تھا کہ خاں صاحب کا لاھوراور ملتان کے بالا خانوں میں طوطی بولتا تھا اور اہلِ ذوق خاں صاحب کی تربیت یافتہ رقاصاؤں کی قدر کیا کرتے تھے۔پھر یوں ہوا کہ اپنے عروج کے زمانہ میں خاں صاحب کو حج پر جانے کا موقع مل گیا۔مکہ میں طواف کرتے ہوۓ عشق کی ایک دبی سی چنگاری سلگ پڑی اور درِ رسول اقدس پر آکربھانبھڑ بن گئ۔استاد گلو خاں کے ہم نوا کہتے ہیں کہ مدینہ شریف آکر خاں صاحب پر ایک عجیب سی کیفیت طاری تھی۔تیسرے روز خاں صاحب نے قافلہ کے امیر سے کہا کہ میں نے مسجد نبوی میں اذان دینی ہے۔امیر صاحب نے لاکھ سمجھایا کہ یہاں پر پورا ایک نظام ہے جس کے تحت مؤذن اور مکبر اپنے اپنے فرائض سر…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
سب کے مطابق ہو جاؤں؟مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں؟
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اجنبیوں کو ہماری ذات اور ہماری کہانیوں میںکوئی دلچسپی نہیں ہوتیوہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیںجتنا ان کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہےایسے لوگ اس وقت کوئی بات کہہ بھی دیں تو آپ ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں کیونکہ آپ کی کہی ہوئی ہر بات ہر عام انسان کے لیے ہوتی ہی نہیں۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
دوست کم سے کم رکھنا اورگمنام رہنا بہت سی مشکلات کو آپ کی زندگی سے ختم کر دیتا ہے۔لوگوں کو آپ کی زندگی سے کوئی نہ کوئی ایسا موضوع چاہیے ہوتا ہے جس کو وہ اپنی تفریح کا زریعہ بنا سکیں۔🌷آپ کیا سوچتے ہیں کیوں سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا کہتے ہیں، اور زندگی کے کس فیز سے گزر رہے ہیں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔اس لئے محدود رہیے اور پرسکون رہیے۔🌷
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
زندگی میں کبھی بھی یہخواہش مت کرنا کہ جوتمہاری پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے … کیونکہ اگر تم نے وہ سبسن لیا تو اس دنیا میں تمہیں اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا….!! 🖤
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….🖤بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔اور میں چاہتی تھی ….🖤اپنے مرنے پہ میں جس مرد کینسبت سے پکاری جاؤں….“””••• وہ تم ہو …!
How does clothing colour explain your personality aspects
The color of our clothing serves as a signal to others; it tells them who we are. When we get dressed each morning, we’re telling ourselves who we aim to be and how we hope to feel, with color as a vital component. Color psychology is the study of how different colors impact your emotions and behavior. Each individual’s feelings about color will ultimately be informed by their experiences, making it difficult to stand by blanket statements about colors’ effects. Here are some generalizations about colors that will show how the color of clothes affects personality: Color meaning can vary vastly across cultures. For example, in Asia, red is the most traditional color for brides because it represents prosperity and purity, as well as passion and power. In many Western countries black is worn for mourning, though in some east Asian cultures, white is preferred for funerals, as it’s a…