Tag Archives: #SelfCare

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر زندہ اٹھا لئے جانے کے بعد عیسائیوں کا حال بے حد خراب اور نہایت ابتر ہو گیا لوگ بت پرستی کرنے لگے اور دوسروں کو بھی بت پرستی پر مجبور کرنے لگے۔خصوصاً ان کا ایک بادشاہ ”دقیانوس”تو اس قدر ظالم تھا کہ جو شخص بت پرستی سے انکار کرتا تھا یہ اُس کو قتل کر ڈالتا تھا۔ اصحابِ کہف شہر ”اُفسوس”کے شرفاء تھے جو بادشاہ کے معزز درباری بھی تھے مگر یہ لوگ صاحب ایمان اور بت پرستی سے انتہائی بیزار تھے ”دقیانوس”کے ظلم و جبر سے پریشان ہو کر یہ لوگ اپنا ایمان بچانے کے لئے اُس کے دربار سے بھاگ نکلے اور قریب کے پہاڑ میں ایک غار کے اندر پناہ گزیں ہوئے اور سو گئے تو تین سو برس سے زیادہ عرصے تک اسی حال میں سوتے رہ گئے۔دقیانوس نے جب ان لوگوں کو تلاش کرایا اور اُس کو معلوم…

Read more

ایک چوہدری صاحب سے اس گاؤں کے میراثی خاندان نے آ کر شکوہ کیا کے انکے لڑکے عمدہ کھانا پکانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر چوہدری صاحب آپ ہر شادی پر باہر سے باورچی منگواتے ہیں ، چوہدری صاحب انکی باتوں میں آ گئے اور کھانے کا آڈر انکو دے دیا مگر انہوں نے میراثی خاندان سے سوال کیا کے اگر کھانا درست معیار کا نہ بنا تو ؟ میراثیوں کے سب سے سینیر میراثی نے کہاچوہدری صاحب تسی مینوں فٹے منہ آکھنا جے کھانا چنگا نہ پکے تے غرض جب شادی ہوئ تو کھانا انہیں سے پکوایا گیا چاول سالن سبھی کچھ فضول اور بد مزہ پکا دیا گیا چوہدری صاحب کی حالت غیرہو گئمیراثی خاندان کو بلایا گیا اور پوچھا کے میری جو ناک کٹوائی ہے نقصان کروایا ہے اب اسکی کیا سزا ہے ؟ سینیر میراثی بولا چوہدری صاحب معاہدہ پورا کریں فٹے منہ آکھو  تے سانوں😄

ہمارے ایک ٹیچر مشتاق نامی لڑکے سے بہت بیزار تھے..مشتاق کا کمال یہ تھا کہ اسے جو بھی مضمون لکھنے کو کہتے وہ اس میں کہیں نہ کہیں سے ” میرا بہترین دوست” ضرور فٹ کردیتا تھا جو اسے فر فر یاد تھا۔مثال کے طور پے اسے کہا جاتا کے ریلوے اسٹیشن پر مضمون لکھ دو تو وہ یوں لکھتا کہ میں اور میرے ماں باپ چیچو کی ملیاں جانے کے لئے ریلوے سٹیشن گئے وہاں گاڑی کھڑی تھی اور گاڑی میں میرا بہترین دوست زاہد بیٹھا تھا- زاہد حسین میرا کلاس فیلو ہے اس کے تین بہن بھائی ہیں اس کا باپ محکمہ پولیس میں آفیسر ہے- زاہد حسین بہت اچھا لڑکا ہے –اگر اسے “میرا استاد” مضمون لکھنے کو کہتے تو وہ لکھتا ماسٹر افتخار میرے پسندیدہ استاد ہیں ایک روز میں ان سے ملنے ان کے گھر گیا تو وہاں ” میرا بہترین دوست زاہد بیٹھا تھا-…

Read more

ایک زمانہ تھا کہ مچھر گراؤنڈ فلور تک محدود رہتے تھے، لیکن جوں جوں انسان ترقی کرکے بلندیوں پر جاتا گیا،مچھروں نے بھی اپنی دور تک مار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرلیا۔۔آج کا مچھر ، مچھر دانیوں ، کوائل اور لیکوئیڈ جیسے مچھر شکن ہتھیاروں سے ماورا ہوچکا ہے ،یہ آپ کو کپڑوں میں بھی کاٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے گویا ڈیفنس شیلڈ کو بھی مات دے دیتا ہے۔۔اور یہ اب تعاقب کرکے بھی کاٹ سکتا ہے۔یعنی گائڈڈ ہتھیار کی طرح ہدف کا تعاقب کرکے نشانہ بناتا ہے ۔۔کچھ عرصہ پہلے کسی نے بتایا کہ آپریشن تھیٹر فرسٹ فلور پر رکھے جانے کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ کیڑے مکوڑوں خاص طور پر مچھروں کی پرواز محدود رہے۔۔لیکن پچھلے دنوں نویں فلور پر رہنے والے ایک بندے کو مچھروں سے بچاؤ کے خصوصی انتظامات کرتے دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اب پروازِ ‘انسیکٹاں’ کہیں آگے جاچکی ہے…

Read more

مالی غربت سے زیادہ خطرناک ذہنی غربت ہوتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Mental poverty is more dangerous than financial poverty. Good morning. Have a good day Inspiration,” “daily inspiration,” “motivation,” “inspiration quotes,” “daily thoughts,” “motivational quotes, “Wellbeing:“Wellbeing,” “mindfulness,” “self-care,” “peace,” “peace of mind,” “balance,”Learning & Growth:“Growth,” “self-improvement,” “learning,” “wisdom,” “daily lessons,” “knowledge,” II. Theme-Specific Keywords:Faith-Based:“Faith,” “God,” “hope,” “prayer,” “inspiration,” “spiritual,” “spiritual growth,”Business-Oriented:“Motivation,” “success,” “leadership,” “productivity,” “entrepreneurship,” “inspiration,”Personal Growth:“Personal growth,” “self-discovery,” “mindset,” “confidence,” “self-esteem,” “gratitude” blog viralsultana blog viral videocool blog viralhow to make blog viralhow to make your blog viralyoutube viral vlog hashtagmini vlog viral hashtagmy first vlog viralblog viral hashtagblog viral kaise kareblog go viral mod apkviral blog topicsviral blog 106viral blogs for youviral blog 67all viral bloghow to make a blog viralhow to make a viral blog post bitlifehow to make a blog go viralhow to write a viral blog posthow to make a blog post go…

Read more

5/5
NZ's Corner