Tag Archives: admissions

ایک چوہدری صاحب سے اس گاؤں کے میراثی خاندان نے آ کر شکوہ کیا کے انکے لڑکے عمدہ کھانا پکانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر چوہدری صاحب آپ ہر شادی پر باہر سے باورچی منگواتے ہیں ، چوہدری صاحب انکی باتوں میں آ گئے اور کھانے کا آڈر انکو دے دیا مگر انہوں نے میراثی خاندان سے سوال کیا کے اگر کھانا درست معیار کا نہ بنا تو ؟ میراثیوں کے سب سے سینیر میراثی نے کہاچوہدری صاحب تسی مینوں فٹے منہ آکھنا جے کھانا چنگا نہ پکے تے غرض جب شادی ہوئ تو کھانا انہیں سے پکوایا گیا چاول سالن سبھی کچھ فضول اور بد مزہ پکا دیا گیا چوہدری صاحب کی حالت غیرہو گئمیراثی خاندان کو بلایا گیا اور پوچھا کے میری جو ناک کٹوائی ہے نقصان کروایا ہے اب اسکی کیا سزا ہے ؟ سینیر میراثی بولا چوہدری صاحب معاہدہ پورا کریں فٹے منہ آکھو  تے سانوں😄

دو سالہ پیرا میڈیکل کورسز✅ڈسپنسر✅پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن✅میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن✅آپریشن ٹھیٹر ٹیکنیشن✅ریڈیو گرافی📍میٹرک سائنس سیکنڈ ڈویژن(میل & فیمیل)⚠️آخری تاریخ 20 ستمبر مکمل تفصیل اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں https://admission.pmfpunjab.edu.pk/ 👆👆👆👆 Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z Jobs & News latest jobs in Pakistan government jobs updates Pakistan private company jobs Pakistan daily news Pakistan latest news updates Pakistan,pak army Civilian jobs,pak army jobs,GHQ jobs,admissions,

2/2
NZ's Corner