میرا دل بدل دے۔۔۔!
لاھور کے بازارِ حسن میں ایک فنکار ہوا کرتا تھااستاد گُلو خاں جو کہ رقاصاؤں کو سنگیت اور رقص کی تعلیم دیا کرتا تھا۔ایک وقت تھا کہ خاں صاحب کا لاھوراور ملتان کے بالا خانوں میں طوطی بولتا تھا اور اہلِ ذوق خاں صاحب کی تربیت یافتہ رقاصاؤں کی قدر کیا کرتے تھے۔پھر یوں ہوا کہ اپنے عروج کے زمانہ میں خاں صاحب کو حج پر جانے کا موقع مل گیا۔مکہ میں طواف کرتے ہوۓ عشق کی ایک دبی سی چنگاری سلگ پڑی اور درِ رسول اقدس پر آکربھانبھڑ بن گئ۔استاد گلو خاں کے ہم نوا کہتے ہیں کہ مدینہ شریف آکر خاں صاحب پر ایک عجیب سی کیفیت طاری تھی۔تیسرے روز خاں صاحب نے قافلہ کے امیر سے کہا کہ میں نے مسجد نبوی میں اذان دینی ہے۔امیر صاحب نے لاکھ سمجھایا کہ یہاں پر پورا ایک نظام ہے جس کے تحت مؤذن اور مکبر اپنے اپنے فرائض سر…
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
منافق دوست اور سایہ میں کوئی فرق نہیں ہوتادونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتےہیں اور اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
سب کے مطابق ہو جاؤں؟مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں؟
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اجنبیوں کو ہماری ذات اور ہماری کہانیوں میںکوئی دلچسپی نہیں ہوتیوہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیںجتنا ان کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہےایسے لوگ اس وقت کوئی بات کہہ بھی دیں تو آپ ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں کیونکہ آپ کی کہی ہوئی ہر بات ہر عام انسان کے لیے ہوتی ہی نہیں۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں۔
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو…..!!گفتگو میں….احساسات میں….اور خاص طور پہ لوگوں کے چناؤ میں….!! اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو…..!!گفتگو میں….احساسات میں….اور خاص طور پہ لوگوں کے چناؤ میں….!!
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
دوست کم سے کم رکھنا اورگمنام رہنا بہت سی مشکلات کو آپ کی زندگی سے ختم کر دیتا ہے۔لوگوں کو آپ کی زندگی سے کوئی نہ کوئی ایسا موضوع چاہیے ہوتا ہے جس کو وہ اپنی تفریح کا زریعہ بنا سکیں۔🌷آپ کیا سوچتے ہیں کیوں سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا کہتے ہیں، اور زندگی کے کس فیز سے گزر رہے ہیں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔اس لئے محدود رہیے اور پرسکون رہیے۔🌷
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
تیرے واسطے فلک سے میں چاند لاؤں گا ۔۔۔۔!!
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
زندگی میں کبھی بھی یہخواہش مت کرنا کہ جوتمہاری پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے … کیونکہ اگر تم نے وہ سبسن لیا تو اس دنیا میں تمہیں اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا….!! 🖤
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
اب یہ موسم مری پہچان طلب کرتے ہیںمیں جب آیا تھا یہاں، تازہ ہوا لایا تھا
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
آ بیٹھ گفتگو کر فلسفی پر ، جنوں پر ، عشق پرپیار محبت کی باتیں ، تو کل کے بچے کرتے ہیں
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئےجو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئےہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابلاکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!
“اکتوبر آ رہا ہے!!شامیں سہانی لگنے لگی ہیں…دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے…پرندوں کی ہجرت_پرتول رہی ہے…دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے….🌚انگوروں کے پتے لال ہو کر جھڑنے لگے ہیں…بادل, بارش, کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیںہوا میں دھوپ کی آمیزش اور ساون کی نمی ہےگلاب تھک رہے ہیں…موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں…شاید نئے پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے…کہ اکتوبر آ رہا ہے…!! 🍂🍁
دنیا بھر میں5 سرفہرست سب سے زیادہ کمانے والی بالی ووڈ فلمیں
بالی ووڈ نیوز 1.جوان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔- 1100 کروڑ (19 دن) 2. پٹھان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- 1055 کروڑ 3. دنگل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- 702 کروڑ4۔ غدر 2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔668 کروڑ 5. پی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔616 کروڑ شاہ رخ خان کے پٹھان کے ریکارڈز ناقابل شکست لگ رہے تھے، لیکن اب ان ہی کی ایک اور فلم جوان نے آسانی کے ساتھ اپنی فلم پٹھان کو بچھاڑدیا ہے۔ یہ SRK کی بادشاہت ہے 👑 تیسرا طوفان ڈنکی کے ساتھ بھی لوڈ ہو رہا ہے۔ آج جوان 1000 کروڑ ڈبلیو ڈبلیو گراس کا ہندسہ عبور کرنے والی بالی ووڈ کی دوسری فلم بن گئی ہے!! شاہ رخ خان کنگ آف بالی وڈ 🔥