اردو شاعری

قدیم رستوں کے زرد پتے بھی
خوش کلامی کے منتظر ہیں
کہ آتے جاتے تم ان درختوں سے
بات کرتے تو سبز ہوتے۔۔۔۔!!!

قدیم رستوں کے زرد پتے بھی
خوش کلامی کے منتظر ہیں
کہ آتے جاتے تم ان درختوں سے
بات کرتے تو سبز ہوتے۔۔۔۔!!!