سبق آموز۔۔۔! بادشاہ اور مکھی…!۔Instructive: A king and fly


A king was sitting on the throne after returning from hunting. His eyes were heavy due to fatigue. A slave was standing beside the king with folded hands. The king was fast asleep, but whenever he When his eyes were closed, a fly would come and sit on his nose, and due to sleepiness and carelessness, the king would try to kill the fly in anger, but his hand would fall on his own face and he would wake up in a panic.

When this happened two or three times, the king asked the slave, “Do you know why Allah created the bee?” What is the wisdom of Allah hidden in its birth? When the slave heard this question from the king, he gave this answer
which is capable of being written in golden letters

Ghulam replied, ‘Peace be upon you! “Allah has created the bee so that the kings and sultans realize that they should not think of themselves as gods because they can not control a bee by themselves..!!



ایک بادشاہ شکار کھیل کر واپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا٬ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں٬ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مؤدب سے کھڑا تھا٬ بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور نیند اور بے خیالی کی وجہ سے بادشاہ غصے سے مکھی کو مارنے کی کوشش کرتا لیکن اس کا ہاتھ اپنے ہی چہرے پر پڑتا تھا اور وہ ہڑبڑا کر جاگ جاتا تھا۔

جب دو تین دفعہ ایسا ہواتو بادشاہ نے غلام سے پوچھا‘ تمہیں پتہ ہےکہ اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا کیا ہے‘ اس کی پیدائش میں اللہ کی کیا حکمت پوشیدہ ہے؟ غلام نے بادشاہ کا یہ سوال سنا تو اس نے ایسا جواب دیا
جو سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے-

غلام نے جواب دیا‘بادشاہ سلامت! “اللہ نے مکھی کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ بادشاہوں اور سلطانوں کو یہ احساس ہوتا رہے کہ وہ خود کو کہیں خدا نہ سمجھ بیٹھیں کیوں کہ وہ خود سے ایک مکھی کو قابو نہیں کر سکتے.۔۔!!

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/