اسرائیل فلسطینی عوام پر فاسفورس کی مہلک بمباری کر رہا ہے. اور مسلم ممالک خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
41مسلمان ممالک کی ایک فوج بھی ہےجس کے سپہ سالار جناب راحیل شریف ہیں۔یمن کےباغی گروہ کو قابو میں لانےوالی عظیم اسلامی فوج اسرائیل کےسامنے ناصرف خاموش ہےبلکہ آہ بھی سوچ سمجھ کرنکال رہی ہے۔
منافق ترین لوگ بلکہ بدترین غلام ہیں
نہ صرف پاکستان بلکہ تقریبا تمام اسلامی ممالک اصل میں آزاد ملک نہیں امریکہ کی کالونی ہیں
حتی کہ یہ خودمختار آزاد ریاست بھی نہیں ہیں
سننے میں آتا ہے امریکہ کی تقریبا تیس سے زائد ریاستیں ہیں جبکہ اسلامی ممالک کو ملا لیا جائے تو ستر ریاستیں بن جائیں گی۔
یقین کریں یہ ایمان کے امتحان کا وقت ہے اگر مظلوم مسلمانوں پر ظلم وستم دیکھ کر ماتھے پر شکن تک نہیں آتا تو ایسی مسلم اقوام کے لیڈروں اور اسلامی اتحادی فوج کو مر ہی جانا چاہے
مجھے سمجھ نہیں آتی غلام ذہنوں نے ان کو قائد کیوں بنا رکھا ہے؟
نہ یہ ملک سے مخلص نہ اسلام سے مخلص یہاں کے مسلمانوں سے مخلص نہیں فلسطین کے مظلوموں کی آواز کیسے بنیں گے؟