کبھی یہ بھی ہماری زندگی میں شامل تھے۔ لیکن ترقی کی دور میں ان کا وجود کھو گیا اب بھی کسی گاؤں دیہات میں اگر کوئی متروک لیٹر بکس نظر آ جائے تو ایک عجیب سی خوشی اور اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔
کیا آپ میں سے کسی نے اپنے ہاتھ سے خط لیٹر بکس میں ڈالا ہے؟
you should know everything
Click to chat on WhatsApp