میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

No animal, no creature in the world has hunted man as much as man has done to man.

One likes to hunt his own race, one is an enemy in the guise of a friend, one is a robber in the guise of a traveler, one who swears the truth is far from the truth, one who is proud of honesty, one is a slave to a sense of superiority. It was difficult for him to learn to live as a human being.

May Allah bless us to become a good human being and serve humanity. Amen

دنیا میں کسی جانور ,کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے.

انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا.


اللہ پاک ہمیں اچھا انسان بننے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/