سبق آموز۔۔۔! یقین اور بھروسہ Instructive:  Faith and Trust

Faith  and trust are two different things.
A man was walking on a tightrope between two very tall buildings. He was holding a stick in each of his hands, walking steadily.
His son was sitting on his shoulders. Everyone on the ground watched him with bated breath as he reached the second building. When he got there safely, people clapped and praised him.

He smiled at them and asked, ‘Are you sure I can walk back to the other side on the same rope?’
People replied, ‘Yes, yes, you can.’
He then asked, ‘Do you all trust me?’ People said, ‘Yes, we can bet on you.’

He said, ‘Alright, then would any of you sit on my shoulders in place of my son? I will take him safely to the other side.’
Everyone fell silent upon hearing this
Faith is one thing, trust is another. It takes complete surrender to trust.

And today, we all lack that trust. We have faith in Allah, but we can not trust.

“یقین اور بھروسہ
ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے در میان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔
وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوۓ  تھا۔
اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا۔ زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے اسے دیکھ رہے تھے۔
جب وہ آرام سے دوسری عمارت تک پہنچ گیا تو لوگوں نے تالیوں کی بھر مار کر دی اور اسکی خوب تعریف کی۔
اس نے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا اور بولا ،
“کیا آپ لوگوں کو یقین ہے میں واپس اسی رسی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاؤں گا؟ “
لوگ چلا کر بولے ، ہاں ہاں تم کر سکتے ہو۔۔
اس نے پھر پوچھا، ” کیا آپ سب کو بھروسہ ہے ؟ “لو گوں نے کہاہاں ہم تم پر شرط لگا
سکتے ہیں۔
اسنے کہا، “ٹھیک ہے ، کیا آپ میں سے کوئی میرے بیٹے کی جگہ میرے کاندھے پر بیٹھے
گا؟ میں اسے بحفاظت دوسری طرف لے جاؤں گا”
اسکی بات سن کر سب کو سکتہ ساہو گیا۔ سب خاموش ہو گۓ۔
یقین الگ چیز ہے ، بھروسہ الگ۔۔
بھروسہ کرنے کے لئے آپ کو مکمل تیار ہونا پڑ تا ہے ۔
اور آج ہم سب میں اس بھروسے کی کمی ہے۔
ہم اللہ تعالی پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن بھروسہ نہیں کر پاتے۔۔۔۔

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/