فلسطین۔۔۔!

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق گزشتہ 7 ہفتوں میں اسرائیل کے ہاتھوں 8176 بچے شہید ہوگئے

قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 50 دنوں میں کی جانے والی تباہی:

+20,000 افراد کا قتل عام کیا گیا
+36350 افراد کو زخمی کردیا گیا
67 صحافی مار دیے گئے۔
+1.7 ملین افراد کو ملک بدر کیا گیا۔
59 ہزار مکانات مکمل طور پر منہدم ہو گئے۔
165 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا
266 سکولوں پر بمباری کی گئی۔
91 مساجد کو مسمار کر دیا گیا۔
ہیلتھ ورکرز کو 446 بار بمباری اور گولیوں سے نشانہ بنایا گیا۔ 210 ڈاکٹروں کو قتل کیا گیا ، 236 کو زخمی کر دیا گیا۔
124 صحت کے مراکز اور ہسپتالوں پر بمباری کی گئی۔

آپ کے “بین الاقوامی قانون”، “انسانیت پسندانہ رویہ” وغیرہ کے ادب میں اس کو کیا کہتے ہیں؟