مسئلہ فلسطین اور اسلامی ممالک کا کردار۔۔۔۔! ایک دفعہ جنگل کا بادشاہ شیر بیمار ہو گیا اور بستر مرگ پر پہنچ گیا۔۔۔!

ایک دفعہ جنگل کا بادشاہ شیر بیمار ہو گیا اور بستر مرگ پر پہنچ گیا،،،،!
تمام جانوروں سے مشورے کے بعد طبیب کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا جو کہ ایک بندر تھا سب نے کہا ہمارے بادشاہ کو صرف وہ ہی بچا سکتا ہے،،،!
بندر کو بلایا گیا اس نے آ کے شیر کو ایک نظر چیک کیا اور درخت پہ جا چڑھا،،،،،!
سارے جانور نیچے سے دہائیاں دیتے رہے بادشاہ کو بچا لو لیکن بندر نے ایک نہ سنی اور ایک درخت سے دوسرے، دوسرے سے تیسرے درخت چھلانگیں لگانا شروع کر دیں اور یہ کام جاری رکھا،،،،،!

،
،
،
،
جب شیر مر گیا تو بندر نیچے اتر آیا اور شیر کے پاس کھڑا ہو گیا،،،!
سب جانوروں کو بہت غصہ آیا اور انہوں نے بندر سے پوچھا اب کیا لینے آئے ہو نیچے جب شیر مر گیا ہے۔ پہلے کیوں نہیں نیچے اترے،،؟
بندر نے ہاتھ باندھ کے سر جھکائے ہوئے جواب دیا،،،،!
،
،
،
،
،
،
میں نس پج تے بہت کیتی لیکن جو اللہ نو منظور سی ہو گیا🥸
نوٹ۔ اس تحریر کا اوپر دئیے گے موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔🤫