میسیج آف دی ڈے۔۔۔! حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔۔۔!

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پہلی بات جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنی وہ یہ تھی:


“اے لوگو !
1.سلام کو عام کرو!
2.(ضرورت مندوں کو) کھانا کھلاؤ!
3.رشتہ داریاں جوڑ کر رکھو!
4.اور رات میں جب لوگ سورہے ہوں تو نماز (تہجد) ادا کرو!
تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“


المصنف لابن ابی شیبه : 115 ، حديث صحيح)

السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔۔