رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ إِلَّا الرُّحَمَاءَ
الله تعالیٰ اپنے اُنہیں بندوں پر رحم کرتا ہے جو خود بھی رحم کرنے والے ہوتے ہیں.
بخاری 5655
(بخاری 7377، 1284، 6655، 7488؛ مسلم 2135؛ ابوداؤد 3125؛ ماجہ 1588؛ مسند احمد 3082؛ مشکوٰۃ 1723)
السلام وعلیکم صبح بخیر
Ma sha allah
Jazzak Allah