میسیج آف دی ڈے۔۔۔!

زندگی میں خیر خواہ لوگ کم ہیں
اور …. خامخواہ …. لوگ زیادہ ہیں
سنیں سب کی مگر مرضی اپنی کریں ….. تب ہی زندگی میں کامیاب ہوسکتے ہیں ….. ورنہ عموماً لوگ جو مشورے دیتے ہیں وہ بغض سے بھرے ، بد نیتی پر غلط ہی ہوتے ہیں ، اکثر ….. یہ دنیا بڑی عجیب چیز ہے ، نہ آگے سے گزرنے دیتی ہے نہ پیچھے سے ….. لوگوں کی باتوں پر مت جائیں ….. لہذا لوگوں کے متعلق حکم ربی کے مطابق اپنی نیت ٹھیک رکھیں ، آپکی طرف سے کسی سے زیادتی نہ ہو ، باقی مالک پر چھوڑ دیں ….. السلام وعلیکم صبح بخیر۔

میسیج آف دی ڈے۔۔۔!