برداشت کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے … انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہےلیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے … لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لیے نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے … بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے
❤️🌸❤️

❤️🌸❤️