اگر آپ کو راستے کا علم ہے ۔۔۔۔
تو۔۔۔۔۔۔۔
گم راہ لوگوں کو راستہ بتانا آپکی ذمہ داری ہے۔
لیکن صرف راستہ بتانے کی ذمہ داری آپ کی ہے۔
آپ زبردستی کسی کو اس راستہ پہ گامزن نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
you should know everything
Click to chat on WhatsApp