السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔
والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیںجو اولاد کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں
یارب ہمارے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرمااور یہ دعا مانگنے والےہاتھوں کوہمیشہ سلامت رکھنا_
آمیـــــــن ثم آمیــــن يا رب العالمــــین🤲
خوش رہیے سلامت رہیے۔