سبق آموز۔۔۔!

In a forest, a lion cub was drowning in water. Seeing him drowning, the goat felt sorry for him and saved him. When the lion came to know about this, the lion announced that from today, the goat is the queen of the jungle.


The eagle was watching this thing. He thought that if I do good to anyone, I would also get respect. One day, he saw that the rat was drowning in the water. He went and pulled it out of the water. The mouse was feeling cold, so he hid it in his wings. After a while, the mouse ran away. When the eagle started flying, it fell on the ground. The mouse was all over it to cut all his wings with its sharp teeth.
The eagle went to the goat and said that you helped it, you became a queen, and I helped it, i lost my wings, why shouldn’t i get the same reward.

The goat said at least looked at the breed before helping. Kindness goes well with anyone of any race.
But if you give respect to the cheap one, you will have to regret it.

ایک جنگل میں ایک شیر کا بچہ پانی میں ڈوب رہا تھا اس کو ڈوبتا دیکھ کر بکری کو رحم آگیا اور اس نے اسے بچا لیا جب یے بات شیر کو پتا چلی تو شیر
نے اعلاں کیا کے آج کے بعد بکری جنگل کی رانی ہے.


یہ بات عقاب دیکھ رہا تھا۔ اس نیے سوچا میں بھی کسی کے ساتھ نیکی کروں تو مجھے بھی عزت ملے ۔ایک دن اس نے دیکھا کہ ایک چوہا پانی میں ڈوب رہا تھا، وہ گیا اور اس کو پانی سے باہر نکال لیا۔ چوہے کو ٹھنڈ لگ رہی تھی لہزا اس نے اس کو پروں میں چھپالیا ۔ تھوڑی دیر میں چوہا بھاگ گیا جب عقاب اڑنے لگا تو زمین پر گر گیا ۔اس کے سارے پر چوہا کتر گیا تھا ۔


عقاب بکری کے پاس گیااور بولا کہ تو نے مدد کی تو رانی بن گئی اور میں نے مدد کی تو پروں سے بھی گیا ۔ بکری بولی پاگل مدد کرنے سے پہلے کم از کم نسل تو دیکھ لیتے ۔ مہربانی اس کے ساتھ اچھی لگتی ہے جس کی کوئی نسل ہو ۔
بدنسل کو عزت دو گے تو پچھتانا پڑے گا۔
کچھ ایسا ہی حال موجودہ دور میں ہے.

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/