شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف
اسکے الفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلو
اتنا مکمل کرلو کہ
لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔
صبح بخیر

انسان کا دوسرا اور اصل تعارف
اسکے الفاظ ہیں
اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلو
اتنا مکمل کرلو کہ
لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔
صبح بخیر