میسیج آف دی ڈے۔۔۔!

“ہمیں رشتوں کی قدر ان کی زندگی میں کرنی چاہیے۔ کسی زندہ شخص کے اداس چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنا، اس کی قبر پر پھول چڑھانے سے کہیں بہتر ہے”
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر