October 28, 2023 NZ's Blogs میسیج آف دی ڈے۔۔۔! کوشش کرو جس چیز کے لیے تم خود ترسے ہو ۔ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے ۔ پھر چاہے وہ رشتے ہوں ، خوشیاں ہوں یا سکون ہو۔احباب سلامت رہیں۔ھنستے مسکراتے رہیں۔آمین۔ صبح بخیر Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Tags: dailyprompt, dailyprompt-1916, dailyprompt-1923, dailyprompt-1927, dailyprompt-2101, message, messageoftheday