,,آج کا پیغام،،
بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
Today’s message
In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful.
جس کسی نے بھی اللہ تعالیٰ کی طرف ٹھکانا بنایا تو اس نے اسے ٹھکانا دے دیا ،جس کسی نے بھی اپنے کام کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کیا تو وہ اسے کافی ہوگئے ،جس کسی نے اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کیا تو اسنے اسے اپنا بنا لیا ،
پس خوشخبری ہے اس کے لئے کہ جسے اس کے رب نے اپنے پاس جگہ دی ، وہ اسے کافی ہوگیا اور اس نے اپنا بنالیا پھر وہ اس سے راضی ہو گیا اور اس نے اسے راضی کردیا ۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کو ان میں سے بنا دے ۔ آمین
یارب العالمین.