میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

کبھی نہ بھولیں کہ آپ کے الفاظ تعمیر کرنے یا تباہ کرنے،
حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی کرنے، گہرے زخموں
کو کھولنے یا بھرنے کی طاقت رکھتے ہیں
انہیں احتیاط سے منتخب کریں۔

السلام وعلیکم صبح بخیر


Never forget that your words have the power to build or destroy , to encourage or discourage, to heal or reopen deep wounds. Choose them carefully.

Good morning. Have a good day