منافق کے ساتھ یارانہ (دوستی) نہ رکھو۔ کیونکہ وہ
بہت بڑا چالباز ہوتا ہے یہ بھیٹر یے کے ساتھ مل
کی کھاتا ہے۔ کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے۔
اور پھر چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے.
السلام وعلیکم صبح بخیر
“Do not befriend a hypocrite because he is very cunning. He eats with the wolf, barks with the dogs, and then cries with the shepherd.”
Good morning. Have a good day
Allah pak sab ki hifazat kare.
Ameen