میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

Being tired is not bad. Being disappointed is bad. A disappointed person is when he does not believe in the powers of Allah, who is capable of altering the worst to best.

There are many situations in human’s life, sometimes they are annoying and full of trials, but this does not mean that we should sit with our heads in our hands and cover ourselves with despair, so remember that nothing is forever. Even this time will pass. Disappointment is disbelief that keeps us away from Allah and doesn’t forget that He is our Lord. He is the owner of the entire universe.

Will remember me in your prayers. May Allah remove all our troubles, Amen.

السلام وعلیکم صبح بخیر۔

تھک جانا برا نہیں مایوس ہونا برا ہے مایوس انسان تب ہوتا ہے جب اسے اللہ کی طاقتوں پر یقین نہیں رہتا , ہم مایوس تب ہوتے ہیں جب ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جس کے حکم سے یہ حالات آئے ہیں وہ ان کو خوشیوں میں بدلنے پر بھی قادر ہے .


انسان کی زندگی میں بہت سے حالات آتے ہیں کبھی پریشان کن اور آزمائیش سے بھرے ہوئے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سر کو ہاتھوں میں تھام کر مایوسی کی چادر اوڑھ کر بیٹھ جائیں اس لیے یاد رکھا کریں کہ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا یہ وقت بھی گزر جائے گا مایوسی کفر ہے جو ہمیں اللہ سے دور کر دیتی ہے اور مت بھولا کریں کہ وہ ہمارا رب ہے وہ جو کل کائنات کا مالک ہے وہ ہمارے حالات بدلنے پر بھی قدرت رکھتا ہے .

اپنی دعائوں میں یاد رکھیے گا
اللہ ہم سب کی تمام پریشانیاں دور کرے آمین ثمہ آمین.

For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/