مینڈک کو چاہے سونےکی بنی کرسی پرہی بیٹھادیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے
پس اسی طرح کے کچھ انساں ہوتے ہیں ان کو آپ جتنی مرضی عزت دیں پر انھوں نے اپنے *سلوک اخلاق* اپنے برتاو سے اپنے آپ کو کم ظرف ثابت کر کے ہی رہنا ہوتا ہے۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
If you put the frog on the golden chair, even then, he likes to jump back into the swamp. So there are some people like that, you can respect them as much as you can, but they have to live by degrading themselves with their behaviour.
Good morning. Have a good day
Exactly
😊 🙏