خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں
تو لوگوں سے نہ جیتیں
بلکہ
لوگوں کو جیتیں ، لوگوں پر نہ ہنسیں
بلکہ
لوگوں کے ساتھ ہنسیں۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
If you want to live a happy and content life,
don’t compete with people,
but win people over.
Don’t laugh at people,
but laugh with people.
Good morning. Have a good day