Tag Archives: dailyprompt-2114

ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…

Read more

ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day

ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day

خود سے کمزور لوگوں کی عزت کرنا شروع کر دو، اللہ پاک طاقتور لوگوں سے تمہاری عزت کروانا شروع کر دے گا السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہصبح بخیر، دن بخیر، زندگی بخیر “Start respecting those who are weaker than you, and Allah will start making powerful people honour you. Peace and blessings be upon you.Good morning. Have a good day, and may life be good.”

ہر شخص بھلے اچھانہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہکچھ اچھا لازمی ہوتا ہے.  کبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہرگنہگار کا ایک مستقبل السلام وعلیکم صبح بخیر Every person may not be entirely good, but there is always something good in every person. In some matter, they are good.Do not act as a judge, for every saint has a past, and every sinner has a future. Good morning. Have a good day

خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیںتو لوگوں سے نہ جیتیںبلکہلوگوں کو جیتیں ، لوگوں پر نہ ہنسیںبلکہلوگوں کے ساتھ ہنسیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر If you want to live a happy and content life,don’t compete with people,but win people over.Don’t laugh at people,but laugh with people. Good morning. Have a good day

“بدلنے کے لیے اپنی عادات کو بدلنا ضروری ھے، کیونکہ عادتیں ھمارے کردار کا حصہ بن جاتی ہیں۔”~سقراط السلام وعلیکم صبح بخیر “To change, it is essential to change our habits, as habits become a part of our character.”~Socrates Good morning. Have a good day

جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے میں دلچسپی نہ رکھتے ھوں –تو – سمجھ لیں آپ صحیح راستے پر ھیں. السلام وعلیکم صبح بخیر “When you are not interested in looking back, it means you are on the right path.” Good morning. Have a good day

9/9
NZ's Corner