Tag Archives: dailyprompt-2111

ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…

Read more

ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day

ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day

جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے میں دلچسپی نہ رکھتے ھوں –تو – سمجھ لیں آپ صحیح راستے پر ھیں. السلام وعلیکم صبح بخیر “When you are not interested in looking back, it means you are on the right path.” Good morning. Have a good day

یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے. السلام وعلیکم صبح بخیر This world could be very beautiful and peaceful if every person grants to others the same right to live that they desire for themselves. Good morning. Have a good day

6/6
NZ's Corner