میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے السلام علیکم صبح بخیر You have to live no matter what. Then, wouldn’t it be better if you trade in flowers, and the atmosphere around you is always filled with their fragrance Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کامیابیوں کے دروازے شروع میں تنگ ہوتے ہیں کشادہ راہیں انسان کو دھوپ چھاؤں دیکھنے کے بعد ملتی ہیں السلام علیکم صبح بخیر The doors of success are narrow at the beginning.Wide paths are only found after a person has experienced both sunshine and shade. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہانسان کا سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملےکچھ دن ایسے بھی آتے ہیںجس میں دن بھی لمبے اور دھوپ سخت ہوتی ہےلهذا ان ایام میں صبرو شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظارکریں اور زبان کو شکوہ کناں ہونے سے محفوظ رکھیں..السلام علیکم صبح بخیر In life, it doesn’t always happen that a person’s entire path is shaded. There are some days when the days are long, and the sun is harsh. Therefore, during such times, wait for the cool shade with patience and gratitude, and keep your tongue safe from complaints. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“مشکلات میں پھنسے شخص کو سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے، مشورہ بعد میں دیا جا سکتا ہے السلام علیکم صبح بخیر “A person trapped in hardship needs help the most; advice can be given later.” Good morning. Have a good day
شیر کی حکمت…! Wisdom of lion
ایک شیر کی خنزیر سے ملاقات ہوئی۔ خنزیر نے کہا: “مجھ سے لڑو!”شیر نے جواب دیا: “تم ایک خنزیر ہو اور میرے لائق نہیں ہو۔ اگر میں تمہاری بات مان کر تمہیں قتل کر دوں، تو کہا جائے گا کہ شیر نے خنزیر کو قتل کیا اور یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے، اور اگر مجھ سے کوئی نقصان پہنچا تو یہ میرے لئے عار ہوگا!” خنزیر نے کہا: “اگر تم نے ایسا نہ کیا، تو میں جا کر درندوں کو بتاؤں گا کہ تم نے مجھ سے لڑنے کی ہمت نہیں کی!”شیر نے کہا: “تمہارا جھوٹ برداشت کرنا میرے لئے آسان ہے بجائے اس کے کہ میں اپنی داڑھی کو تمہارے خون سے رنگ دوں!” بعض لوگ اس قابل نہیں ہوتے کہ ان سے دشمنی کی جائے! کچھ لڑائیاں ایسی ہیں جن کو جیتنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں نہ اترا جائے۔جب آپ نیچ لوگوں…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو السلام علیکم صبح بخیر The greatest courage is to show oneself as one truly is. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
غلطی کو غلطی جان کر بھیاس کی اصلاح نہ کرنے والا ایک اور غلطی کر رہا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “One who recognizes a mistake but does not correct it is making another mistake.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
عقل والے کو جاہل سے ایسے خطاب کرنا چاہیے جیسے ڈاکٹر بیمار سے مخاطب ہوتا ہے!!!سقراط السلام وعلیکم صبح بخیر A wise man should address the ignorant like a doctor addresses a sick person!!! Socrates Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ناکامی حتمی نہیں ہوتی۔ آپ اس وقت تک ناکام نہیں ہوتے جب تک آپ کوشش کرنا ترک نہیں کر دیتے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Failure is not inevitable. You do not truly fail until you stop trying. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ہمیں ہمیشہدوسرے سے متفقہونا ضرورینہیں ہے،لیکن یہضروری ہے کہ ہم ایکدوسرے کا احترامکرنا سیکھیں۔ We don’t always have to agree with each other, but it is important that we learn to respect each other. السلام وعلیکم صبح بخیر Good morning. Have a good day