میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

“شعور کا پہلا درجہ”
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔

شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔

اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے…

جو  لوگ اللہ کی مخلوق کو تکلیف دیتے ہیں ان کی مثال اس تنگ جوتے کی مانند ہے جو سائز کے مطابق نہیں ہیں۔
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں.

السلام علیکم صبح بخیر

“First Level of Consciousness” Adopt the habit of silence. Second level of consciousness. Do not respond to rudeness. And the third level of consciousness. Morality is the answer to immorality… The example of those who hurt Allah’s creation is like a pair of tight shoes that don’t fit. Be happy Share the joy.

Good morning. Have a good day