Hazrat Saadi says:
“I read in a book that scorpions are not born like normal animals. When it grows in the mother’s stomach, it starts cutting the stomach from the inside. And so it comes out.
Saadi says that I explained this to a wise man and he said:
I think it will be right. If we consider the nature and habit of scorpion, then it is understood that he must have done evil from the first day of his life. “
In this story, Hazrat Saadi has referred to the birth and nature of scorpions and advised them to stay away from bad-natured people. A person who is not faithful to himself, how can he be someone else’s?
Good morning. Have a good day.
حضرت سعدی فرماتے ہیں:
“میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ 🦂بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے. اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے.”
سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا:
میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی . . . 🦂بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی. . . “
حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے . . . جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔!!!!
السلام وعلیکم صبح بخیر
For more blogs, visit our website https://nzeecollection.com/category/nzs-entertainment/
👍
😊