پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ سامنے آ گئ۔

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ عبداللہ شفیق، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، افتخار احمد، آغا سلمان، محمد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف ہوسکتی ہے۔ 4 یا 3 فاسٹ باؤلر کھلانے کا حتمی فیصلہ بارش اور وکٹ کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

پاکستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ لائن اپ سامنے آ گئی۔