مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے
جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی _ عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے.

جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی _ عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــــشق دوبارہ کرکے.
واہ واہ
😊